مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔
اطلاعات کے مطابق اس موقع پر شامی حکومت کے دیگر اعلی حکام بھی شامی صدر بشار اسد کے ہمراہ تھے۔
شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔

آپ کا تبصرہ